کرکٹکھیل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پہلےمیچ میں بیٹنگ کی، اب بھی بڑا ٹوٹل کرنےکی کوشش کریں گے۔

شاہین آفریدی نے بتایا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

قومی ٹیم میں آج فخر زمان، صائم ایوب، بابراعظم، سعد بیگ، حسن نواز، سلمان علی آغا، عرفات منہاس، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker