موسم

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن بھر تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker