بزنسپاکستانتازہ ترین

ڈالر کے ساتھ ساتھ سونا بھی تیزی سے سستا ہونے لگا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 2200 روپے سستا ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1887 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 1929 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker