پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں 800 پوائنٹس کا اضافہ ، ایک ارب 31 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 718 پر بند ہوا ہے، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 64 ہزار 958 رہی۔

بازار میں ایک ارب 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 37 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 108ارب روپے بڑھ کر 9315 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker