پاکستانتازہ ترین

سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ملنے والی مالی امداد میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ملنے والی مالی امداد میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

سروس رول 17A کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازم کا کوئی ایک بچہ گریڈ 1 تا 11 کی سرکاری نوکری حاصل کر سکتا تھا۔

گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کو اب 16 لاکھ کی بجائے 50 لاکھ ملے گا۔
گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کو اب 19 لاکھ کی بجائے 75 لاکھ ملے گا۔
گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کو اب 22 لاکھ کی بجائے 1 کروڑ ملے گا۔
گریڈ 16 تا 17 کے ملازمین کو اب 26 لاکھ کی بجائے ڈیڑھ کروڑ ملے گا۔
گریڈ 18 تا 19 کے ملازمین کو اب 34 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔
گریڈ 20 تا 22 کے ملازمین کو اب 40 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker