بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : جناح ٹاؤن میں گھر کے اندرفائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

جناح ٹاؤن میں دیور کی گھر میں گھس کر فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر دو بھائی جاں بحق جبکہ انکی والدہ اور گھر کا چوکیدار زخمی ہوگئے متاثرہ فیملی کا تعلق پانیزئی قبیلے سے بتایا جاتا ہے
دونوں بھائی ٹھکیدار صبور کاکڑ کے بھتیجے تھے اور نعمان کاکڑ اور عمر کاکڑ زیارت کے رہنے والے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker