قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف صاحبہ سے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق ضلع ناظم و صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان کی اہم ملاقات۔۔ خصوصا چکوال و تلہ گنگ کے حلقوں کے حوالہ سے اہم مشاورت ۔۔
میاں نواز شریف صاحب نے مریم نواز صاحبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سردار صاحب کے ساتھ میرا دیرینہ تعلق ہے اور میری خواہش ہے کہ یہ میری ٹیم کا حصہ ہوں۔۔
اس موقع پر سردار سلطان محمد خان، ملک شہر یار اعوان، سردار محمد خان ہمراہ موجود تھے۔۔
جب کہ ملاقات کے دوران سینیٹر پرویز رشید، سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔۔۔



