پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں۔

احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،الیکشن کمیشن نے احد چیمہ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔

فواد حسن فواد کے متعلق الیکشن کمیشن 21 دسمبر کو مزید سماعت کریگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker