پاکستانتازہ ترین

▪️ملک بھر کے بینکوں میں 3 دن چھٹی

▪️ملک بھر کے بینکوں میں 3 دن چھٹی

سٹیٹ بینک نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔

بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی۔

اختیاری چھٹیوں کے حوالے سے یکم جنوری کو نئے سال کی اختیاری چھٹی ہوگی۔
میڈیا ذرائع ۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker