پاکستانتازہ ترین

ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال کی دستیابی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

مارکیٹ میں 165 واٹ کی سولر پلیٹ 15 ہزار روپے سے کم ہو کر 11 ہزار روپے پر آگئی ہے، بڑی پلیٹ کی قیمت 70 ہزار سے کم ہو کر 40 ہزار روپے تک آگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعدسولر پینلز کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے ، کاروبار بڑھنے پر تاجر بھی خوش ہیں۔

ملک میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker