شیخوپورہ کی تحصیل خانقاہ ڈوگراں میں ٹک ٹاک کے شوق نے تین قیمتی جانیں لی لیں۔خانقاہ ڈوگراں کا مشہور ٹک ٹاکر محمد انس صائم اپنے ماموں عرفان اور دوست کے ہمراہ وزیرآباد جارہا تھا کہ راستے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹر سائیکل کار سے ٹکرانے کے نتیجے میں تینوں نوجوان جان شدید زخمی ہوگئے جو بعد ازاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



