بلوچستانتازہ ترین

مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق ، کوچ الٹنے سے متعدد افراد زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر رس ملان کے مقام پر مسافر بردار کوچ اور دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 4 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے انتخاب کی خبر کے مطابق کوچ سڑک سے اترنے کی وجہ سے کوچ میں سوار خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد چوٹیں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں ریسکیو ذرائع بتاتے ہیں کہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker