پاکستانتازہ ترین

کراچی میں فائرنگ سے سینیئر صحافی شعیب برنی زخمی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی شعیب برنی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راشد منہاس روڈ پر پیش آیا جس میں نجی ٹی وی کے صحافی شعیب برنی زخمی ہوئے۔

شعیب برنی کے مطابق وہ شادی ہال پرگاڑی کھڑی کر رہے تھےکہ موٹر سائیکل سوار 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔

شعیب برنی کے مطابق گولی ڈرائیونگ سائیڈکا شیشہ توڑ کر ان کے دائیں ہاتھ پر لگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker