بلوچستانتازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں امن و امان، بولان حملے کی صورتحال کا جائزہ

نگران وزیراعلیٰ میر علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان اور مچھ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ تخریب کاری کے واقعات کی تمام پہلوﺅں سے تحقیقات ضروری ہے، انتخابی عمل سے عوام کو دور رکھنے کا خدشہ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ سیکورٹی پروفائلنگ پر ازسر نو نظر ثانی، سبی بم دھماکے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker