بلوچستانتازہ ترین

حکومت بلوچستان نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت بلوچستان نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
*وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں ہدایات جاری کردیں۔*
*صوبائی حکومت 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزارت خزانہ کو اس کے لیے 5 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔*
*وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس حوالے سے کہا کہ کسانوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، ڈھائی ارب روپے پیر تک جاری کردیے جائیں گے۔*
*صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں بیگز کی خریداری کےلیے13 کروڑ 90 لاکھ روپے آج ہی جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا.*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker