پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے ملنے کی ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی۔

اس دوران وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدارکی حفاظت کے لیے پرامن جد وجہد کوفروغ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker