بلوچستانتازہ ترین

ڈیرہ بگٹی میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال،پاک فوج،ایف سی اور پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

ڈیرہ بگٹی/طوفانی بارشوں سے تباہی

کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

کوئٹہ:پاک فوج،ایف سی اور پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ:بارشوں سے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ:چھتیں اور دیواریں گہرنے کے واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ:ضلعی انتظامیہ اورپی ڈی ایم اے ہر گھنٹے کی صورتحال کو مانٹیرکررہی ہے،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ:پی ڈی ایم اے کی جانب سے ڈیرہ بگٹی کے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان، خوراک،ادویات اور میڈیکل ٹیمیں روانہ کردی گئی ہے،پی ڈی ایم اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker