پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 92 ہزار 304کی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 92 ہزار 304 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

بندش سے قبل 100 انڈیکس نے کاروباری دن کی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 بنائی۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 بنائی ہے۔

بازار میں آج 75 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے بڑھ کر 11858 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker