تازہ ترینپاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافے کا امکان

ملک میں16دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،دس روز میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں63سینٹ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی 68 ڈالر 5 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ جاری ہے ،برطانوی برینٹ کی قیمت میں 73 سینٹ اضافہ، 71.85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ جاری ہے۔ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل 15 دسمبر کو کیا جائے گا اوگرا 15 دسمبر کو پٹرولیم قیمتوں میں تعین کی سمری وفاقی حکومت کو بھیجے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker