تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : بے نظیر پل کی حفاظتی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے قریب، حادثے سے بچایا جائے، عوامی حلقے کا مطالبہ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بے نظیر پل کی حفاظتی دیوار کا ایک حصہ گرنے والا ہے جو کسی بھی وقت گر کر ایک بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ حصے کی مرمت کو یقینی بناکر کسی بڑے حادثے کے سانحے سے بچایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker