پاکستان

افغانستان کا پاکستان میں تخریبی عناصر کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کابل سے جاری بیان کے مطابق افغان فورسز نے فضائی حملوں کے جواب میں پاکستان میں ‘کئی پوائنٹسکو نشانہ بنایا،افغان فورسز نے پڑوسی ملک پاکستان میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ افغان وزارت دفاع نے ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز نے چند روز قبل افغان سرزمین پر پاکستانی طیاروں کی طرف سے کی گئی فضائی بمباری کے جواب میں سرحد کےاس پار متعدد مقامات پرتخریبی عناصر کےٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں حملوں میں ملوث تخریبی عناصر اور ان کے حامیوں کے مراکز اور ٹھکانوں کو جوابی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker