تازہ ترینپاکستان

اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ، دو بیٹے اور بیٹی جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 4 زندگیاں چلی گئیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 2 بیٹے اور بیٹی شامل ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکو گرفتار کرکے ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker