پاکستان

کراچی ایک بار پھر زلزلے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، لوگوں میں خوف وہراس

کراچی میں ایک بارپھر زلزلے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے بعد لوگ میں خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 2.1 گہرائی پانچ کلومیٹرریکارڈکی گئی،زلزلےکامرکزجنوب ملیرکراچی تھا،کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 5 روز سے 27 زلزلے کے جھٹکے آچکے ہیں، مزید تین سے چار روز تک زلزلہ آنے کا خدشہ ہے۔

تاہم اب تک آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker