پاکستانSind

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5  بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے۔

انتظامیہ کا مزید بتانا ہے کہ بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے آکسیجن دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker