
سوئی سدرن کی مین گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام 30 جولائی 2025 (بدھ) کو صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک کیا جائے گا۔
ان سات (7) گھنٹوں کے دوران درج ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
ہزار گنجی، خازن، سریاب روڈ، قمبرانی روڈ، سبزل روڈ، بکرا منڈی، لنک بادنی، خلجی کالونی، مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، پشتون آباد، غوث آباد، تارو چوک، گوال منڈی، مشن ہسپتال، مالی باغ، اکرم ہسپتال، خروٹ آباد/ سرپل، سپینی روڈ، کینٹ ایریا، بھٹی کالونی، باچا آغا بلیلی، پشین، کچلاک اور زیارت۔
اس دوران صارفین کو درپیش انے والی زحمت کے لیے ادارہ معزرت خواہ ہے اور صارفین سے گذارش کی جاتی ہے کہ ان سات گھنٹوں کے لیے متبادل ایندھن کا انتظام کر لیں۔
شکریہ۔
سلمان احمد صدیقی
ڈپٹی جنرل مینیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے رابطہ کیجئے;
ہدا قریشی – ڈپٹی چیف مینیجر، میڈیا ریلیشنز –
0333-367-7782
سید صدف عباس – مینیجر، میڈیا ریلیشنز
0323-821-0323
کراچی – جولائی 29, 2025۔



