بلوچستانQuetta

اقوام ساتکزئی کے سربراہ سردار شیر باز خان ساتکزئی کی ضمانت منظورِ

کوئٹہ بریکنگ نیوز

سردار شیرباز ساتکزئی کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گیا

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس اقبال کاسی کی عدالت سے سردار شیر باز خان ساتکزئی کو 5 لاکھ کی ضمانت مل گئی جلد وہ ضمانت پر رہا ہو جائیگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker