جرم

لوئردیر : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج

لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے حجرے کا مین گیٹ،کھڑکیاں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ واقعے کے بعد 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker