Quetta
کوئٹہ: وحدت کالونی واقعے میں گرفتار آفتاب جبل ودیگر کو عدالت میں پیش کردیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے مبینہ ملزمان کو جیل بھیج دیا
کوئٹہ: وحدت کالونی واقعے میں گرفتار آفتاب جبل ودیگر کو عدالت میں پیش کردیا

کوئٹہ: جسمانی ریمانڈ پورا ہونے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے مبینہ ملزمان کو جیل بھیج دیا،
کوئٹہ: کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ 12 نے کی،
کوئٹہ: آفتاب جبل اور دیگر مبینہ ملزمان کو آصف خان نے ویڈیو پیغام میں ان پر الزام عائد کیا تھا،
کوئٹہ: آصف نے بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد خو دک شی کر لی تھی، ذرائع
تاہم۔کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے



