تازہ ترینپاکستان

بنوں : پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، مرکزی گیٹ کو دھماکے سے اڑا دیا، دو اہلکار شہید

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، مرکزی گیٹ کو دھماکے سے اڑا دیا، 2 اہلکار شہید
بنوں نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، بارودی مواد سے گیٹ اڑا کر اندر داخل ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی۔ حملے سے چوکی اور قریبی دکانوں کو شدید نقصان، بجلی سپلائی بھی منقطع ہو گئی۔شدت پسندوں کی فائرنگ سے قریبی دکانیں اور املاک کو نقصان پہنچا۔ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker