کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں لوکل بس کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میت کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.