انٹرنیشنلتازہ ترین

کابل : دشت برچی میں بس میں دھماکہ،متعدد افراد جاں بحق

افغانستان کے شہر کابل کے 6 ضلع کے علاقے دشت برچی میں ایک بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے خراسان ڈائری کو تصدیق کی کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker