بلوچستانتازہ ترین

ڈی سی کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ کو عارضی طور پر بند کردیا

موجودہ حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ عارضی طور پر ہر قسم کے سیاحوں و پکنک کیلئے بند کردیا گیا ہے، تمام پکنک منانے والے حضرات سے گزارش کی گئی ہے کہ شعبان کی طرف پکنک کیلئے جانے سے گریز کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker