پاکستان

لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹرین حادثے میں بال بال بچ گئی

لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹرین حادثے میں بال بال بچ گئی۔

لالا موسیٰ اسٹیشن کے پاس اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کا ویل ٹوٹ گیا،ڈرائیور کے بروقت بریک لگانے سے ٹرین حادثےکا شکار ہونے سے محفوظ رہی۔

ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹیم متاثرہ ٹرین کی بحالی میں مصروف ہے۔بحالی کا عمل مکمل ہوتے ہی ٹرین روانہ کر دی جائے گی۔

دوسری جانب ٹرین کا ویل کیوں اور کیسے ٹوٹا ، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker