پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان

26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ میں بلایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker