پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی : وین کھائی میں گرنے سے 5 طالب علم جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 4 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker