پاکستانتازہ ترین

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہو ئی۔

وفد کے اراکین کو پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ وفاقی حکومت بجلی کے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ریٹائر کیا جائے گا،امپورٹڈ کوئلے کے پلانٹس کو لوکل کوئلہ پر منتقل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker