بلوچستان

بلوچستان: کوہلو کے جنگلات میں آگ لگ گئی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آ گیا

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا۔

ریسکیو کے مطابق کوہ جاندران کے سرحدی پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، وسائل نہ ہونے اور افرادی قوت کی کمی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ریسکیو حکام اور مقامی شہری آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔آگ کی وجہ سے قیمتی درخت اور جنگلی حیات کو بھی خطرہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker