بلوچستانQuetta

بلوچستان کانسٹیبلری کے فیڈرل کانسٹیبلری میں انضمام کی خبروں میں صداقت نہیں، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری

کوئٹہ: آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ بی سی کے انضمام سے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے – انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری میں ضم کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ بی سی کے ڈھانچے یا انتظامی تبدیلیوں سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کانسٹیبلری پولیس کا ریزرو یونٹ ہے جو ڈسٹرکٹ پولیس کے ہمراہ صوبے میں قیام امن کے لئے کوشاں ہے –

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker