بلوچستان
پاک ایران تفتان راہداری گیٹ ڈھائی ماہ بعد کھول دیا گیا

کوئٹہ: پاک ایران تفتان راہداری گیٹ ڈھائی ماہ بعد کھول دیا گیا ، لیویز ذرائع
چاغی: ایران، اسرائیل کشیدگی کے باعث گیٹ بند کیا گیا تھا ، لیویز ذرائع
چاغی: ڈپٹی کمشنر چاغی اور اے سی تفتان کی کاوشوں سے گیٹ کھلا ، لیویز ذرائع
چاغی: عوام کو پندرہ روزہ راہداری پر زاہدان جانے کی اجازت ،لیویز ذرائع
چاغی: راہداری ڈپٹی کمشنر دالبندین کے دفتر سے جاری ہوگی، لیویز ذرائع
چاغی: عوامی حلقوں کا حکام بالا کو خراجِ تحسین پیش کی
چاغی: راہداری سہولت کو مستقل کیا جائے ، لیویز ذرائع
چاغی: گیٹ کھلنے سے پاک ایران تعلقات کے نئے امکانات روشن، لیویز ذرائع



