Kalat
قلات : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

قلات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
قلات شیخ حاجی کے مقام پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے میر سجاد احمد جتک ولد رستم خان جتک مزار خان ولد عبد الصمد قوم نیچاری سکنہ قلات نامعلوم افراد کے فائرنگ سے جاں بحق ہوئے
پولیس نے لاشوں کو قلات سیول ہسپتال قلات منتقل کردیا مزید تفتیش قلات پولیس کر رہے ہیں
