پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیئرنائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔

نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات خالد مقبول صدیقی،فاروق ستار اورمصطفیٰ کمال سمیت دیگر موجود تھے۔

ملاقات میں نجیب ہارون نے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر انہیں پارٹی مفلر پہنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker