خضدار میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع، تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر ڈی آر او خضدارکے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدواروں کو الیکشن کمپئین چلانے پر محتاط رہنے کو مطلع کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ غیر ضروری جگہوں پر کمیپئین چلانے سے گریز کریں۔ اور علاقہ میں خاتون خودکش بمبار کی موجودگی اطلاعات ہے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے محتاط رہیں اور اپنےانتخابی سرگرمیوں کومحدود رکھیں۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



