پاکستانتازہ ترین

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وےکیڈٹ کالج کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں وین اور ٹکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور حادثے کے 9 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker