بلوچستان

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی۔
کوئٹہ : مشرقی بائی پاس کے ایریا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
*ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ مبینہ طور پر دو خواتین کی جانب سے کی گئی۔ واقعہ دیرینہ خاندانی تنازع اور کزنز و چچا زاد بھائیوں کے درمیان جاری دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔*
*زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker