پاکستانتازہ ترین

صدرآصف زرداری کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے پی کی ملاقات کا خیرمقدم

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

اپنے بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات احسن شروعات ہے، یہی وقت ہےکہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنےکا سوچیں۔

صدر زرداری کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کے حامی رہے ہیں، وقت آگیا ہے ہم لوگوں کو امید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کرسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker