انٹرنیشنلتازہ ترین

افغانستان اور تاجکستان کے درمیان جھڑپیں

افغانستان اور تاجکستان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔

تاجک حکام کے مطابق تاجکستان میں موجود چینی کارکنان سرحد کے قریب کیے گئے افغان حملے میں ہلاک ہوئے۔

چینی کارکنوں کو افغانستان کی جانب سے ہونے والے ڈرون اور فائرنگ کے حملے میں نشانہ بنایا گیا،چینی شہری ایک فیکٹری میں کام کرتے تھے ۔

چینی میڈیا کے مطابق افغانستان اور تاجکستان کے پہاڑی سرحدی علاقے میں جھڑپیں ہوئیں۔واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker