پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 65 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن کے دوران انڈیکس 353 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 968 رہی۔

کاروباری دن کے دوران حصص بازار میں 34 کروڑ 18 لاکھ شیئرز کے سود 11 ارب 84 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 ارب روپے اضافے سے 9ہزار 288 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker