Khyber Pakhtunkhwa

ہری پور: 8 سالہ بچے کی گھر سے لاش برآمد ،سوتیلی ماں نے سر پر ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا

ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سے 8 سالہ بچے کی گھر سے لاش برآمد
بچے ریحان عنصر کو سوتیلی ماں نے سر پر ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا ریحان کی حقیقی والدہ اور والد میں علیحدگی کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی سوتیلی والدہ اکثر اوقات بچے پر تشدد کرتی رہتی تھی والد عنصر حسین
لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج سوتیلی ماں گرفتار پولیس نے مزید قانونی کاروائی کے لیے نعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker