پاکستانتازہ ترین

سانحہ 9 مئی: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا مشروط معافی مانگنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔اگر پی ٹی آئی کے لوگ واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی مانگوں گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ ملوث پائے گئے توان کو پارٹی سےنکالوں گا اور سزا بھی دلواؤں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker