پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker